XYZ

In Pakistan
Last Updated: Mar 25, 2026
السلام علیکم میرا بیٹااپنے ماموں کی گاڑی لیکر کہیں جا رہا تھا تو اُسے محسوس ہوا کہ گاڑی کے ٹائر سے ہوا کم ہو رہی ہے لہذا اس نے دیکھا کہ ایک دوکان بالکل پیچھے ہے تو اُس نے وہیں سے گاڑی کو روک کر گھمانا شروع کیا بالکل آہستہ آہستہ ابھی گاڑی ون وئے کی طرح سیدھی ہی ہوئی تھی کہ سامنے ایک موٹر سائیکل والوں کا ایکسیڈینٹ ہوا اور پیچھے بیٹھا لڑکا سڑک پر گرا اور لُڑھکتا ہوا میرئے بیٹے کی گاڑی سے آ ٹکرایا مگر تب تک میرئے دوست نے گاڑی روک لی ہوئی تھی یعنی وہ کھڑی گاڑی سے ٹکرایا ہاں البتہ گاڑی کا منہ ون وئے کیطرف تھا، تب میرا دوست فورا باہر نکلا اور بائیک چلانے والے کو اپنا فون دیکر گھر اور ایمبولینس کو کال کرنے کا بولا تب اور لوگ بھی آگئے اور میرئے بیٹے کو مشورہ دینے لگے کہ آپ جاو آپکا کوئی قصور نہیں مگر اس مے بولا جب میری غلطی نہیں میں کیوں بھاگوں پھر ایمبولینس اس بچے کو ہسپتال لے گئی اور اسکے گھر والوں نے پولیس میں ایک رپورٹ لکھوائی کہ ہمارئے بچوں کی موٹر سائیکل کو پیچھے سے کسی گاڑی نے ٹکر ماری (جبکہ ہماری گاڑی تو سامنے تھی اور نہ ہی ہم نے ٹکر ماری وہ تو لُڑھکتا ہوا خود آ کر ہماری گاڑی سے ٹکرایا)اور وہ ہسپتال میں زخمی پڑا ہے پھر کچھ دنوں بعد وہ بچہ فوت ہو گیا اور اسکے دو دن بعد میرئے نچے کے ماموں کو پولیس اسٹیشن سے کال آ گئی تو اس نے اپنے دوستوں کو بھیجا اور معلوم ہوا کہ وہ بچہ فوت ہو گیا ہے لہذا پولیس نے گاڑی قبضہ میں لی مگر کوئی رسید نہ دی اور کوئی نامزد رپورٹ بھی نہیں کاٹی ابھی تک وہی پرانی رپورٹ ہی ہے اور میرئے بچے کے ماموں کے خیال میں ایساا س واسطے ہے کہ وہ دونوں لڑکے جو بائیک پر تھے کم عمر تھے انکے پاس لائسنس بھی نہ ہو گا اور بائیک چلانے والے کا چچا بھی پولیس میں ہے تو اس نے معاملہ ابھی دبانے کا ہی بولا ہو گا کہ کچھ ٹھنڈا ا کام ہو تو جنکا بچہ فوت ہوا ہے ان سے کسی طرح صلح کا بول کر درخواست وآپس لی جائے ورنہ اسطرح بائیک چلانے والا بھی قانونی گرفت میں آ سکتا ہے یہ میرئے سالا صاحب کاخیال ہے اس بات کو ایک ماہ ہو چکا ہے مگر پولیس خاموش ہے بس گاڑی پکڑی ہوئی اور میرا بیٹا جو کہ ویڈیو میں جو ارد گرد کے کیمروں میں بھی آیا ہے وہ اسوقت ملک سے باہر ہے اور ہمارئے پاس اور پولیس کے پاس وہ ویڈیو بھی موجود ہے جسمیں صاف نظر آ رہا ہے کہ وہ بچہ لُڑھکتا ہوا آیا اور گاڑی سے لگا ، اب آپ اس معاملہ میں کیا مشورہ دیتے ہیں اور اگر آپ ہمارا کیس لیتے ہیں تو آپکی فل اور فائنل کیا فیس ہو گی کہ ہم کیس سے بھی نکلیں اور گاڑی بھی وآپس ملے ، ہمیں بیٹے کے ماموں کی فکر ہے کہ پولیس انکو تنگ نہ کرئے اور انکی گاڑی بھی وآپس ملے، لہذا آپ پلیز اپنی فیس کا بتائیں اور مشورہ دیں کیا بیٹے کو پاکستان وآپس بھیجوں اور ہاں یہ کنفرم ہے اور ویڈیو ہمارئے پاس موجود ہے کہ ہم نے انکو ٹکر نہیں ماری

Lawyer Answers

Asma Lawyers In Pakistan

Asma Lawyers In Pakistan

Mar 25, 2026
Best Answer

آپ سپردداری پر گاڑی لے سکتے ہیں اور علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں درخواست بھی دائر کر دیں میرا نام عاصمہ تنویر رندھاوا ایڈووکیٹ ہے، لاڑکانہ سے میرا رابطہ نمبر لے کر کال کریں،  مقدمہ ذمہ داری سے بھگتیں。

Call Now View Profile
Hissam Law Chamber

Hissam Law Chamber

Mar 25, 2026

I have carefully reviewed the details of this unfortunate incident. Since you have CCTV footage clearly showing that the car was stationary and the motorcyclist fell due to their own loss of control, you have a very strong defense.


Legal Strategy: We can file a petition for the 'Supardari' of the vehicle to get it released from the police station immediately.


Criminal Liability: Since your son was not at fault and the footage proves it, we can contest any FIR under Section 320 or 322 PPC (if registered) and seek a discharge based on the evidence.


Advice on Return: Do not bring your son back to Pakistan until we secure a 'Protective Bail' or verify the exact status of the FIR to avoid immediate arrest.


Fee: Legal fees vary depending on the complexity and the forum of the case. I would suggest a brief meeting or a call to discuss the case details before finalizing a reasonable fee.

ASK A FREE QUESTION

Free • Anonymous • Expert Lawyers

Need Personal Legal Help?

Connect with experienced lawyers in your area for personalized advice on your specific situation.

No obligation to hire. 100% free service.